27 اپریل 2013 - 19:30
پاکستان میں ایرانی سفیر کی نوز شریف سے ملاقات

پاکستان میں ایرانی سفیر علی رضا حقیقیان نے مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ابنا: پاکستان میں ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سفیر علی رضا حقیقیان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی عمرہ رائے ونڈ پہنچے، جہاں انہوں نے محمد نواز شریف سے باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲