ابنا: یورپی پولیس نے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبـر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے اور گذشتہ سال میں 219 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔آسٹریا کے اخبار کویر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی پولیس نے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبـر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے اور گذشتہ سال میں 219 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔یورپی پولیس کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں 17 افراد ہلاک ہوئے اور یورپی پولیس دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے بالکل آمادہ ہے رپورٹ کے مطابق زیادہ تر حملے فرانس اپین اور برطانیہ میں ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 413802
یورپ میں دہشت گردانہ حملوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے اور گذشتہ سال میں 219 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔