ابنا: حرم حضرت زینب﴿س﴾ کے نزدیک حجیرہ نامی علاقے میں حرم سیدہ زینب﴿س﴾ کی حفاظت پر مامور افواج اور دہشت گردوں کے درمیان گذشتہ رات کو شروع ہونے والی لڑائی اب تک جاری ہے۔ دہشت گرد حجیرہ سے سیدہ زینب نامی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
.......
/169