ابنا: قزاقستان کی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ قزقستانی فوج کا میگ 31 لڑاکا طیارہ پروستورنوف دیہات کے قریب حادثے کا شکار ہوا یہ طیارہ آزمائشی پرواز پر تھا۔
.......
/169
ذرائع کے مطابق قزاقستان کی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔