ابنا: لبنان کے ایک ممتاز عالم دین شیخ عفیف نابلسی نے کہا کہ کچھ انتہا پسند علماء کی طرف سے جاری کئے گئے کفر کے فتوے کی اسلامی تعلیمات میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض وہابی علماء کی طرف سے جاری کئے گئے فتوے دین کا استحصال کرنے کا ایک برا طریقہ ہے۔ اور ہم ایسے اسلام مخالف لہروں کے مقابل کھڑے ہیں۔
انتہا پسند علماء پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس اعلیٰ مذہبی رہنما نے کہا کہ ان کے ہی فتوحات سے آج عراق، شام اور پاکستان جیسے مسلم ممالک میں خون ریزی جاری ہے۔
.......
/169