21 اپریل 2013 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مذاکرات مئی کے آخری ہفتہ میں ہوں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان  ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مذاکرات مئی کے آخری ہفتہ میں ہوں گے۔ مذاکرات ویانا میں ہوں گے جبکہ اس سے قبل حالیہ مہینوں میں دو مرتبہ مذاکرات تہران میں ہوچکے ہیں۔

.....

/169