ابنا: صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سنيگال کے قومي دن کي مناسبت سے سنيگال کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کي ہے-
صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد نے اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے دوطرفہ سياسي اور ڈيپلمسي روابط کو مزيد فروغ ملے گا۔
.......
/169