ابنا: مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی علماء کے وفد کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کا سیاسی منشور پیش کریں گے۔ صوبائی دفتر سے جاری مختصر اعلامیے کے مطابق تمام میڈیا کو دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق سیکرٹری سیاسیات آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم اعلانات بھی کریں گے۔
.......
/169