16 اپریل 2013 - 19:30

سعودی عرب کے عوام نے اس ملک کی الحائر جیل کی سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ابنا: سعودی عرب کے نوجوانوں نے القصیم شہر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے الحائر جیل کی سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے نعرے لگاتے ہوئے الحائر جیل میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو سخت ترین سزا دینے اور سعودی عرب کے وزیر ناخلہ محمد بن نایف کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

.......

/169