ابنا: دھماکہ اس وقت کیا گیا جب وہ خضدار سے زہری کے علاقے کی جانب جا رہے تھے جہاں پر الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا. محافظوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کر دیا ہے.
انتخابات کے نزدیک آتے ہی ملک بھر میں نا امنی بڑھ گئی ہے اور بلوچستان کو آئے دن حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سامنا ہے. جس کی واضح مثال کل الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم حملہ ہے.
.....
/169