ابنا: لبنان کے نئے وزير اعظم تمام سلام نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کو عظيم، اہم اور ذمہ دار رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حزب اللہ کے ہتھیاروں کی اسرائیل کے خلاف حمایت کرتے ہیں اور ملک کے ادارے میں حزب اللہ کے رہنما سے مدد طلب کرتے ہیں۔ لبنان کے وزير اعظم نے شام میں جاری دہشت گردی کی مذمت اور شامی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے لبنان کا شام کے امور میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تمام سلام نے کہا کہ ہم شامی عوام کی ازادی کی حمایت کرتے ہیں اور شامی عوام پرغیر ملکی دباؤ کے خلاف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406818
لبنان کے نئے وزير اعظم تمام سلام نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کو عظيم ، اہم اور ذمہ دار رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے: ہم حزب اللہ کے ہتھیاروں کی اسرائیل کے خلاف حمایت کرتے ہیں اور ملک کے ادارے میں حزب اللہ کے رہنما سے مدد طلب کرتے ہیں۔