ابنا: افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں چار افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی صوبہ غزنی میں پیش آیا ہے جہاں اطلاعات کے مطابق نیٹو کی فضائیہ کو مدد کے لیے بلایا گيا تھا۔صوبائی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق پولیس اہل کار سادے کپڑوں میں تھے۔یہ واقعہ طالبان کے ایک حالیہ حملے کے بعد پیش آیا جنہوں نے علی الصبح پولیس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا تھا۔...../169
4 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405982
افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں چار افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔