1 اپریل 2013 - 19:30

پاکستان میں پندرہ رکنی وفاقی کابینہ نے آج حلف اٹھا لیا۔

ابنا: پاکستان میں پندرہ رکنی وفاقی کابنیہ نے آج حلف اٹھالیا ۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری نے نگراں وزرا  سے حلف لیا۔ نگران کابینہ میں چار صوبوں کو نمائندگي دی گئي ہے۔ ان وزرا کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے تاہم سماجی شعبے میں ان کی خدمات اور کردار اور اچھی شہرت کی وجہ سے کابینہ میں لیا گيا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242