ابنا: کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی ناخیل میں پولیس نے آپریشن کیا۔ ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 20 لزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پریشن میں 6 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزم پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزموں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ آپریشن جاری رہیں گے۔
.....
/169