اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کشمیر سے ہمارے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں آج نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے ایک پر امن مظاہرہ کر کے کشمیر کی آزادی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا اس دوران حفاظتی دستوں نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے پولیس پر پھتراو کیا جبکہ پولیس کی جوابی کاروائی میں کئ لوگ زخمی ہوئے۔ مظاہرین نے کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
28 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404147
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے شہر سرینگر میں آج نماز جمعہ کے بعد پر امن مظاہرہ کیا گیا جبکہ پولیس نے مظاہرے کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران کچھ لوگ زخمی ہوئے۔