24 مارچ 2013 - 19:30

تازہ اطلاعات کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ میں ہونے والی جھڑپوں میں جنوبی افریقہ کے کم سے کم 13 فوجی ہلاک ہوگئے ۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کہا ہے کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں سیلیکا باغیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں جنوبی افریقہ کے کم سے کم 13 فوجی ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے ۔جیکب زوما نے کہا کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں جنوبی افریقہ کا ایک فوجی لاپتہ بھی ہوگيا ہے۔......./169