22 مارچ 2013 - 19:30

کوئٹہ…غوث بخش باروزئی نے بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا.

ابنا:گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلفیہ تقریب میں اسلم رئیسانی اور دیگر معزز مہمان موجود تھے۔
.....
/169