ابنا: آیت اللہ سید محمد سعید الحکیم کی جانب سے کوئٹہ کے مومنین سے اظہار یکجہتی اورتعزیت کیلئے آئے. اس دوران وفد کی قیادت علامہ محمد باقر دانش کررہے تهے. کوئٹہ میں تمام شہدا کے خانوادو سے ملاقاتیں کی اور آیت اللہ کا پیغام ان تکھ پہنچایا....../169
20 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401827
آیت اللہ سید محمد سعید الحکیم کی جانب سے کوئٹہ کے مومنین سے اظہار یکجہتی اورتعزیت کیلئے آئے.