ابنا: غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے فلسطینیوں نے قومی اور اسلامی جماعتوں کی اپیل پر غزہ شہر میں باراک اوباما کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے باراک اوباما کے خلاف نعرے لگائے اور امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے بارے میں اپنی دہری پالیسی اور صیہونی حکومت کی حمایت کا سلسلہ ترک کردے۔ مظاہرین نے آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل پر مبنی امریکی وعدے پر عمل درآمد کۓ جانے کا مطالبہ بھی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/ 242
19 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401647
غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے امریکی صدر باراک اوباما کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف جلوس نکالا۔