ابنا: صدر کرزائي نے کہا کہ ایک سال قبل یہ مذاکرات متوقف ہوگئے تھے جو اب دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔ طالبان نے قطر میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی غرض سے ایک دفتر بھی قائم کیاہے۔ بعض ذرائ کے مطابق اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے امریکہ ، القاعدہ اور طالبان ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں۔
.......
/169