ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی سربراہی کو مزید چار سالوں کےلئے یوکیا آمانو کی سپرد کئےجانے کے چند گھنٹے بعد انہوں نے ایک بار پھر ایران کے جوہری مسئلے کے پرامن حل اور اس سلسلے میں سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی۔محمد البرادعی کے بعد بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی سربراہی 2009میں یوکیا آمانو کو سونپ دی گئی تھی۔پیر سے شروع ہونیوالے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے موسمی اجلاس کا کل شام اختتام ہوگیا۔
6 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 397641
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائرکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایک بار پھر ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن حل پر تاکید کی ہے ۔