ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم سیمی فائنل میں امریکی قومی کشتی ٹیم کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئي ہے، فائنل میں ایران اور روس کا مقابلہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایران کی کشتی ٹیم نے امریکی ٹیم کو 1 کے مقابلے 6 پوئنٹ سے شکست سے دوچار کردیا ۔
.......
/169