ابنا: اطلاعات کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہفتے کے روز صبح تہران یونیورسٹی میں آیۃ اللہ خوش وقت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔رہبر انقلاب اسلامی بدھ کی رات تعزیت کے لیے آیۃ اللہ شیخ عزیزاللہ خوش وقت کے گھر گئے اور اس عالم ربانی کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آیۃ اللہ نوجوانی کے وقت سے ہی توحید معرفت اور سلوک کے راستے پر گامزن تھے اور آخری وقت تک اس راستے پر گامزن رہے۔
21 فروری 2013 - 20:30
News ID: 393322
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ خوش وقت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔