19 فروری 2013 - 20:30

اہلبیت نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ بحرین کے انقلابی عوام نے منگل کو عصر کے وقت ۱۴ سالہ نواجوان ’’شہید حسین علی احمد الجزیری ‘‘ کی شہادت کے تیسرے روز کے عنوان سے مراسم ادا کرتے ہوئے ایک پر امن ریلی نکالی گئی جس پر آل خلیفہ کے کارندوں نے آنسو گیس، زہریلی گیس وغیرہ کا استعمال کر کے لوگوں کو پراکندہ کرنے کی کوشش کی۔