17 فروری 2013 - 20:30

کوئٹہ یکجہتی کونسل کے اجلاس کا فیصلہ سامنے آگئے ۔ کوئٹہ میں فوج دھشتگردوں کے خلاف جلد از جلدٹارگٹڈ آپریشن کرے ور نہ ہمارا یہ احتجاج شہیدوں کے ساتھ جاری رہے گا ۔

کوئٹہ میں فوج دھشتگردوں کے خلاف جلد از جلدٹارگٹڈ آپریشن کرے ور نہ ہمارا یہ احتجاج شہیدوں کے ساتھ جاری رہے گا ۔ علامہ سید ساجد علی نقوی  نے اس فیصلہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ کیرانی روڈ کوئٹہ پر لاکھوں کے تعداد میں مومنین کا دھرنا  جاری ہے۔ اب تمام مومنین ملک بھر میں بھر پور احتجاج کیلئے تیار ہوجائیں ۔ پورے پاکستان کو جام کرنے کو تیار رہیں.

.......

/169