16 فروری 2013 - 20:30

کویٹہ یکجہتی کونسل کی میٹینگ جاری ہے ۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق کویٹہ یکجہتی کونسل کی میٹینگ جاری ہے ۔ جسمیں ھزارہ قوم کی تمام سربراھان موجود ہے ۔ سوائی ھزارہ ڈیمورٹیک پارٹی کی ۔ مٹینگ میں آیندہ کا لائحہ عمل یہ طے ہوا ھے کہ کل کا تعزیتی جلسہ دھرنے میں تبدیل ہوگا اور تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا ۔ دھرنہ پورے پاکستان میں ھوگا۔

.....

/169