ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مراکش کے وزیر اعظم عبد اللہ بن کران سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایرانی وزیر خارجہ نے مراکش کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔