ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد آج رات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ایرانی صدر مصر میں مقیم ایرانیوں سے بھی ملاقات کریں گے اور ان کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔ احمدی نژاد مصر کے ملکی اورغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے سوالات کے حوابات بھی دیں گے۔
.......
/169