7 فروری 2013 - 20:30

پاکستان کراچی میں ٹارگٹ کلنک کے خلاف اہل سنت و الجماعت ( اے ایس ڈبلیو جے ) کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے پاکستانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنک کے خلاف اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے ہڑتال کی مختلف تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ ہڑتال کرنے والوں میں مختلف سنی تنظیمیں تاجر اور شیعہ علماء شامل ہیں۔ہڑتال کے باعث تمام ادارہ بند ہیں اور پبلک ٹراسپورٹ سڑکوں سے غائب ہیں۔