4 فروری 2013 - 20:30

اہم واقعات کی ایک مختصر رپورٹ پیش ہے۔ جس کے نتیجے میں 94 شیعہ مسلمان شہید ہوئے جبکہ 105 سے زائد مومنین فائرنگ یا پھر بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

ابنا: سندھماہ جنوری میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں 14 شیعہ مومنین فرقے کی بنیاد پر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے۔ جبکہ حیدر نامی ایک مومن کو فائرنگ کا نشانہ بناکر زخمی کردیا گیا، تفصیلات درج ذیل ہیں۔شہیدوں کی تفصیلات:3 جنوری:جمال لطیف7 جنوری: سید رضا تقی7 جنوری:مرتضی علوان8 جنوری:عمران عباس9 جنوری:سید علی حیدر جعفری15 جنوری: اصغر علی15 جنوری:حسنین شاہ16 جنورری: ابن حسن16 جنوری: مقبول حسین18 جنوری:شعبان بنگش23 جنوری:حبیب علی23 جنوری:ڈاکٹر حسن عالم30 جنوری:وقار حسین31 جنوری:اقبال مسعودپنجابپاکستان کے سب سے بے صوبے پنجاب کے شہر چنیوٹ میں بروز یکم جنوری ایک ماتمی جلوس پر کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین مختار حسین اور معظم علی شہید اور 2 مومنین کو زخمی کردیا گیا۔گلگت بلتستانجنوری کے مہینے میں گلگت بلتستان سے کسی بھی قسم کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔خیبر پختون خواہماہ جنوری میں خیبر پختون خواہ 4 شہادتیں رپورٹ کیے گئے۔ ان میں سے 3 شہادتیں پشاور میں اور ایک شہادت پارہ چنار میں ہوئی جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔شہیدوں کے نام:3 جنوری:رار حسین (پشاور)9 جنوری:ریاض حسین(پشاور)22 جنوری: ڈاکٹر شاہ نواز(پشاور)27 جنوری:حامد حسین (پارہ چنار)زخمیوں کے نام:19 جنوری:سیشن اٰیڈیشنل جج احتشام علی (پشاور)26 جنوری:عاشق حسین (پشاور)29 جنوری:علی رضا اور افسر خان(ایبٹ آباد)بلوچستانجنوری کے مہینے میں صوبہ بلوچستان میں 74 مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فرقے کی بنیاد پر نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا۔ جبکہ کوئٹہ شہر میں 100 سے زائد مومنین زخمی بھی ہوئے۔شہیدوں کے نام:1 جنوری:محمد علی رضا(مچھ)4 جنوری:خداداد (مچھ)7 جنوری:عباس علی(کوئٹہ)9 جنوری:زوار شاہ (خصدار)10 جنوری: سانحہ علمدار روڈ(70 مومنین شہید)زخمیوں کے نام:7 جنوری: محمد عارف،احسن رضا،لطیف10 جنوری: سانحہ علمدار روڈ(100 سے زائد مومنین زخمی)...../169