ابنا: اطلاعات کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے دارالخلافہ پاراچنار کے علاقے یعقوبی کے پہاڑ کے مقام پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست ناصبی خارجی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے سید حامد حسین نامی شیعہ مومن کو شہید کردیا۔واضع رہے کہ پاراچنار پاکستان میں ملت تشیعُ کے حوالے سے سب سے زیادہ شورش زدہ علاقہ رہا ہے گزشتہ سالوں پہلے پاراچنار کے مومنین اور کرم ایجنسی کے طالبان دہشتگردوں کے ساتھ جنگ بھی ہوچکی ہے.
.....
/169