ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات عنقریب منعقد ہوں گے۔ اشٹائن کی ترجمان نے کہا کہ ایران مذاکرات کے مقدمات کو پیچیدہ بنا رہا ہے اور شرائط عائد کررہا ہے اور مذاکرات کی جگہ کے تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کررہا ہے۔
.....
/169