19 جنوری 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے ایران کا اسلامی انقلاب ،حضرت مہدی (عج) کی تعالیم کا نتیجہ ہے۔

ابنا: جناب علی لاریجانی نے آج حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر تمام مسلمانان عالم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی شہادت کے بعد مسلمانوں پر حضرت مہدی (عج) کی ولایت آغاز ہوئی اور خداوند متعال نے بشارت دی کہ حضرت مہدی(عج) کے انقلاب کے سائے میں سامراج ، ستمگر اور جباروں کی حکومتیں ختم ہونگیں اور سارے دنیا پر عدل وانصاف قائم ہوگا۔ جناب لاریجانی نے مزید کہا کہ مہدوی طرز حکومت کو محقق کرنے کےلئے حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک آغاز ہوئی اور ایران کے انقلابی عوام کی جدوجہد اور سامراج کے مدمقابل انکی استقامت مہدوی تعالیم سے نشات لی ہے۔.......

/169