18 جنوری 2013 - 20:30

پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے الگ الگ واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے الگ الگ واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

اطلاعات کے مطابق نیو ایم اے جناح روڈ پر اسلامیہ کالج کے قریب فائرنگ سے دوافراد ہلاک ہوگئے، اردو بازار میں فائرنگ سے ایک شخص ،بلدیہ ٹاؤن میں سپارکو روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ،جبکہ ڈیفنس میں گھر میں گھس کر خاتون اور اسکے شوہر کواور لسبیلہ پل کے قریب فائرنگ سے دوسگے بھائیوں کو قتل کردیا گیا ہے ۔

.......

/169