16 جنوری 2013 - 20:30

روس کی مسلح افواج نے شام میں فوجی مداخلت پر مغرب ممالک کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر فوجی حملے کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔

ابنا:  روس کی مسلح افواج نے ایک بیانیہ میں شام میں فوجی مداخلت پر مغرب ممالک کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر فوجی حملے کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔ رشیا ٹو ڈے نے اس کے بارے میں مزید تشریح نہیں کی۔

.......

/169