15 جنوری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق سانحہ علمدار روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی/ طالبان کے دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والے احمد وعیظ نامی شیعہ مومن زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق سانحہ علمدار روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی/ طالبان کے دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والے احمد وعیظ نامی شیعہ مومن زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ واضع رہے کہ گزشتہ دنوں 10 جنوری کی رات کو کوئٹہ کے شیعہ علاقے علمدار روڈ پر سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد مومنین شہید اور کئی سو زخمی ہوئے تھے۔

.......

/169