ابنا: عراق کے وزیر خزانہ رافع العیساوی کے قافلے کے راستے میں گذشتہ روز بم دھماکہ کیا گیا لیکن اس حملے میں العیساوی اور انکے ساتھی محفوظ رہے۔عراق کے دو سیکوریٹی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وزیر خزانہ کا قافلہ، فلوجہ سے ابوغریب جارہا تھا کہ راستے میں اس پر بم حملہ کیا گیا ۔ اس حملے میں قافلے میں شامل کئی گاڑیوں کو نقصان پہونچا لیکن اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
.......
/169