ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر شام کےصدر بشار اسد کو اقتدار سے الگ کرنے کے شامی حکومت کے مخالفین کے مطالبے کو رد کردیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی حکومت کے مخالفین کی بشار اسد کو اقتدار سے الگ کرنے کی شرط غیر منطقی اور ناقابل قبول ہے انھوں نے کہا کہ مخالفین کو ایسی تجاویز پیش کرنی چاہییں جن میں بشار اسد کے اقتدار سے الک ہونے کی شرط نہ ہو۔
.......
/169