ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں ایک مسافر وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق وین پاراچنار سے پشاور جارہی تھی۔ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169