ابنا: پولیس کے مطابق کراچی سپر ہائی وئے کے قریب ایوب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
.....
/169
کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔