ابنا: شہید ہونے والے عظمت علی ولد رحمت علی شاہ فیصل کالونی کے ہی رہائشی ہیں مورغہ 25 محرم کاجلوس ان کے گھر سے بر آمد ہوتا ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کی وجہ 4 گولیاں شہید عظمت کو لگی ہیں۔ شہید کو جناح اسپتال منقتل کردیا گیا ہے آخری اطلاعات کے مطابق شہید کو جناح اسپتال سے حسینی مشن امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا۔
.......
/169