ابنا: پاکستانی ذرائع سے نقل ہے پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کے وانا علاقے میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وانا کے علاقے قضہ پانگہ میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ طیارہ گرنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔
.....
/169