16 دسمبر 2012 - 20:30

خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ابنا: خاصہ دار فورس کے ذرائع کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں فوجی مارکیٹ کے قریب بارود سے بھری ایک گاڑی میں ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔  ۔۔۔۔۔۔

/110