10 دسمبر 2012 - 20:30

دہشت گردوں کی دہشت ایک مسلح رکن طالبان بڑی تسلی سے بڑے امیر کے حکم پر دو مسلمانوں کو ٹھنڈے پیٹوں قتل کررہا ہے اور دوسری طرف ـ پاکستان کے وزیرستان میں ایک فوجی کا سر ایک بچے سے کٹوانے کے بعد اب ـ ایک شامی فوجی کا سر ایک بچے سے کٹوایا جارہا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ پورے عالم اسلام میں دہشت گرد اپنی افزائش نسل کررہے ہیں اور آنے والی نسلوں کو بھی اپنے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں۔