24 نومبر 2012 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شب عاشور کا جلوس صہیونی آلہ کار دہشت گردوں کی طرف سے شدید خطرات اور شدید سردی کے باوجود نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ برآمد ہوا۔