11 نومبر 2012 - 20:30

شہیدوں کے جلوس جنازہ اور سنی اتحاد کی ریلی پر وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ سنی کو لڑوانے کی سازش ناکام۔

ابنا: کراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے واڑر پمپ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی 3 شیعہ شہیدوں اور سنی اتحاد کونسل کی نکلنے والی ناموس رسالت ریلی پر فائرنگ ۔تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 شیعہ اور 2 سنی بھائی زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے ،گائرنگ مسجد تقویٰ سی کی گیے جو دہشت گردوں کی آمجگاہ ہےواضح رہے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ سنی فسادات کرانے کی سازش تھی جس کو شیعہ عمائدین اور سنی عمائدین نے ناکام بنادیا۔

........

/110