ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق اسپنی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے مومنین کو بولان میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پانچوں مومنین ایک ٹیکسی PG-8762 میں سوار تھے۔
شہید ہونے والے مومنین کی شناخت محمد زمان ولد مراد علی، محمد عیسی ولد شیخ نبی، اور رحمان وُرف لالا کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی شناخت حسین علی اور محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کے لے مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔
گزشتہ 7 گھنٹوں میں پورے پاکستان میں 5 شیعہ مومنین کالعدم سپاہ صحابہ/ کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو چکے ہیں اس قبل دہشتگردوں نے پاکستان کے شیر کراچی میں علامہ آفتاب جعفری اور شاہد علی کو نشانہ بنایا تھا۔
.....
/169