ابنا: پریس ٹی وی ، کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں سرگرم کار کنوں نے حکمراں سیاسی نظام اور انتخابی سسٹم کے خلاف مظاہرہ کیا۔ واضح رہے کہ ناشناس کے نام سے معروف انٹرنیٹی ھیکرز گروہ اور قبضہ تحریک سمیت متعدد گروہوں اس مظاہرے کا اہتمام کیا تھا ،
اس مظاہرے میں دور دراز کے علاقوں سے لوگ شرکت کے لۓ آۓ تھے
.......
/169
.......
/169