31 اکتوبر 2012 - 20:30

شام میں ہونے والے بم دھماکے میں کئی افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کے مغربی صوبے حماہ کے ایک علاقے میں آج ایک بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 28سکیورٹی اہلکارجاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اس بم دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ شام میں مارچ سنہ دو ہزار گيارہ سے دہشت گردوں نے قطر ، سعودی عرب ، ترکی ، امریکہ اور بعض دیگر مغربی ممالک سمیت اغیار کی مدد سے شام کے کچھ شہروں میں بدامنی پھیلا رکھی ہے اور شام کی سیکورٹی فورس اور عوام کا قتل عام کرکے دمشق کو تشدد کا ذمہ دار قرارد ے کر شام میں بیرونی مداخلت کی راہ ہموار کرنا چاہتے ہیں۔

.....

/169