ابنا: خفیہ معلومات افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے جمعرات کو امریکی محمکہ دفاع کے 100سے زیادہ خفیہ دستاویزات جاری کیے جس میں گوانتا ناموبے جیل میں آنے والے پہلے قیدی کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کی تفصیلات بھی بتائی گئی ہیں......../169
25 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359871
وکی لیکس نے گوانتا ناموبے اور عراقی جیلوں میں امریکیوں کی جانب سے قیدیوں پرکیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے حوالے سے نئی دستاویزات جاری کردیں۔